رگ حیات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ بڑی رگ جس سے تمام رگوں میں خون جاتا ہے اور جو دل سے تعلق رکھتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ بڑی رگ جس سے تمام رگوں میں خون جاتا ہے اور جو دل سے تعلق رکھتی ہے۔